The Queen
Silkworm
2022-09-14 04:28:32 (UTC)
بدلتا ہے
نشہ بدلتا ہے، موسم بدلتا ہے۔
دھوپ کے بڑھنے سے، رنگ بدلتا ہے۔
موسم کے آنے سے دل بدلتا ہے۔
دل کے موسم ہیں چار، پتہ جھڑتا ہے۔
پھر اسکی جگہ نیا پتہ نکلتا ہے۔
وقت آنے پر، سب بدلتا ہے۔
Ad:2
نشہ بدلتا ہے، موسم بدلتا ہے۔
دھوپ کے بڑھنے سے، رنگ بدلتا ہے۔
موسم کے آنے سے دل بدلتا ہے۔
دل کے موسم ہیں چار، پتہ جھڑتا ہے۔
پھر اسکی جگہ نیا پتہ نکلتا ہے۔
وقت آنے پر، سب بدلتا ہے۔